آزادی مارچ 27 کو نہیں 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ایک ہی وقت میں اسلام آباد میں داخل ہونگے۔

جےیو آئی ف نے فواد چودھری اور عامر لیاقت حسین کو مشکل میں ڈال دیا

جمیعت علمائے اسلام ف  کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں پارٹی کے جعلی ہدایت نامے کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ اٹھایاہے۔ 

فضل الرحمان اپنا حصہ لینے اسلام آباد آ رہے ہیں، علی محمد خان

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے بجائے لنگر خانے کا افتتاح کر رہی ہے۔

جے یو آئی ف اور بی این پی کے درمیان رابطے بحال

ذرائع کا کہناہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب لشکری رئیسانی کی اسلام آباد میں جے یو آئی ف کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس

آج ہونے والے اجلاس میں آزادی مارچ میں حتمی شمولیت کےلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور ہوگا۔

آزادی مارچ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

جے یو آئی (ف) کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، درخواست گزار کا مؤقف

فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو نوٹس بھیجا ہے، مناسب جواب نہ ملا تو عدالت کا رخ کریں گے

مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کے لئے جے یو آئی ف نے کیا تیاریاں کی ہیں؟

ذرائع کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لئے 4 کنٹینرز تیار کرلئے گئے ہیں۔ چار بلٹ پروف گاڑیاں بھی ہمہ وقت تیار ہیں ۔

’پی پی پی آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوگی‘

ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں لیکن دھرنے میں بیٹھنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، نوید قمر

’جے یو آئی (ف) میں اسلام آباد کا رخ کرنے کی ہمت نہیں‘

اگر پارٹی نے ایسا کرنے کا ارادہ کیا تو ہم کسی کو بھی صوبے سے گزرنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

ٹاپ اسٹوریز