انٹرا پارٹی انتخابات کیس، جے یو آئی نے مہلت مانگ لی، فیصلہ محفوظ
چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
ہمیں ابھی تک ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہیں ملا، مولاناغفورحیدری
حکومتی وفد سے کہا ہے کہ بل پیش کرنے میں جلدی نہ کریں،اجلاس موخر کردیں، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام
جے یو آئی کا کسی بھی سیاسی الائنس میں شامل ہونے سے انکار
پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر رکھیں گے اتحاد میں شامل نہیں ہو نگے، مولانا فضل الرحمن
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جمعیت علمائے اسلام کا تحریک چلانے کا اعلان
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اجلاس سے خطاب کریں گے،پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
سردار علی خان کا پی ٹی آئی پی میں شمولیت کافیصلہ
رہنما جے یو آئی حامیوں سمیت جلد ہی پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے
جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم اضلاع کے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے
سابق ایم این اے جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہو ں گے، اسلم غوری
سندھ سنبھالا نہیں جارہا، ملک سنبھالنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی ایف
فیصل کریم کنڈی میں پی ٹی آئی کے جراثیم ہیں، جلد علاج کریں گے، اسلم غوری
پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا جے یو آئی (ف) کی ڈکشنری میں نہیں، حافظ حمد اللہ
جے یو آئی ف اور ن لیگ نے ماضی میں بھی کام کیا، اب بھی کرنا چاہیے
تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا کریں، مولانا فضل الرحمان
وقت آگیا ہے کہ سیاستدان اور سیاسی جماعتیں بالغ نظری کا مظاہرہ کریں
پشاور، ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری و غیر ختمی نتائج
6میں سے3 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب