جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم اضلاع کے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے


جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم اضلاع کے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ سابق ایم این اے جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی کے 94 سے عبدالرحمان،پی کے 110 سے نیک محمد،پی کے 109 سے قیوم شیرجے یو آئی (ف) کے امیدوار ہوں گے۔

تحریک انصاف اور لیگی رہنما آپس میں گتھم گتھا، آر او آفس میدان جنگ بن گیا

پی کے 71 سے شمس الدین، پی کے 70 سے حمیداللہ آفریدی، این اے 27 سے حمیداللہ جان آفریدی اور این اے 40 سے مصباح الدین میدان میں اتریں گے۔

پی کے 103 سے اسداللہ،پی کے 104 سے ا رشید اللہ، این اے 8 سے عبدالرشید اور پی کے 19 سے خیر اللہ امیدوار ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی کے 20 سے عبدالرشید، پی کے69سے محمد اعجازجے یو آئی کے امیدوار ہوں گے۔


متعلقہ خبریں