بیٹے کا ولیمہ، مریم نواز اور حمزہ شہباز میں گانوں کا مقابلہ
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ایک ساتھ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی
میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،کیپٹن (ر) صفدر
عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں؟ کیپٹن صفدر نے یہ بھی بتا دیا۔
جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آ گئیں
صارفین کی جانب سے تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
فیاض چوہان نے ن لیگ کیلئے مٹھائی کیوں بانٹی؟
بیگم صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں۔
جنید صفدر کی بارات کی تصاویر وائرل، مریم نواز توجہ کا مرکز
بارات پر مریم نواز سبز رنگ کے لہنگے میں خوب سجی سنوریں نظر آئیں
جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا
جنید صفدر نے قوالی نائٹ پر راحت فتح علی کے سامنے انہیں کا گانا گایا
جنید صفدر کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے، نئی تصاویر سامنے آگئیں
تصاویر میں مریم نوازاور دلہا دلہن کو دیکھا جاسکتا ہے
جنید صفدر مانسہرہ پہنچ گئے
جنید صفدر اپنے والد کیپٹن صفدرکے ہمراہ مانسہرہ پہنچے ہیں جہاں پر اہل علاقہ اور رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔
مریم نواز نے سریلی آواز سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے گانوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
مریم نواز کی سیاست سے 15 روز کی چھٹیاں
مریم نواز اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔