یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

سلامتی کونسل کے 15 میں سے 11 اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا

مسلم لیگ ن کا کالے قوانین کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

3 سال میں حکومت نے ملک کا جو حال کیا وہ کسی نے سوچا بھی نہیں تھا، پیپلز پارٹی

آئین،قانون،جمہوریت کے دفاع کی جنگ لڑیں گے،مریم اورنگزیب

حکومت آزاد عدلیہ کے تصور کے خلاف ہے، رہنما مسلم لیگ ن

امریکہ نے افغانستان میں باضابطہ طور پرشکست تسلیم کرلی

امریکہ افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ ہار گیا ہے،جنرل مارک ملی

وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے، امریکا

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کے خلاف بھی رہا، انٹونی بلنکن

امریکی اور نیٹو افواج کو نسوار یاد آرہی ہے؟

امریکی و نیٹو فوجی کی بڑی تعداد اس ہلکی نشہ آور چیز یعنی نسوار کی عادی ہو چکی ہے اور اب وطن واپسی پر انہیں اس کی شدید طلب ہو رہی ہے۔

افغانستان: عامرلیاقت کو مارا جانیوالا پاکستانی کرنل قرار دے دیا

کرنل عادل پنجشیر میں لڑائی کے دوران مارا گیا، معروف صحافی

ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

افواج پاکستان نے 56 سال قبل شجاعت، دلیری اور بہادری کی جو تاریخ رقم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔

افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید

افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے

31 اگست تک اپنے لوگ نکالیں، افغان عوام لے جانے کی اجازت نہیں، ترجمان طالبان

حالیہ دنوں میں ملک بھر میں تشدد یا قتل کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا

ٹاپ اسٹوریز