سکھر، پولیس کی گاڑی حادثے کاشکار،2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق
شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن میں ادا کی جائے گی، ترجمان پولیس
لنڈی کوتل میں کمرے کی چھت گرنے سے5 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد،2 خواتین اور ایک بچہ شامل
سعودی عرب میں 35پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق
18جون مشاعر میں 9پاکستانیوں کی اموات ہوئیں، 20پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6مدینہ میں ہوئی،ڈی جی حج
ہزارہ ایکسپریس سانحہ، ریلوے کے 6 افسران و اہلکار معطل
ہزارہ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کی وجہ خراب ٹریک اور غیر موجود فش پلیٹس تھیں، ابتدائی محکمانہ تحقیقاتی رپورٹ
ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں
جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں10سے17سال کے درمیان تھیں
راولپنڈی، کنویں کی کھدائی کے دوران 4 افراد جاں بحق
چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
راولپنڈی، زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے
ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں کی جانب سے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار گڈگور جاں بحق
لیگی رہنما نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کاروباری معاملات کیلئے قیام پذیر تھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھپڑوں والی کبڈی کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
پاکپتن کا رہائشی 42 سالہ ذاکر حسین پہلے میدان میں گر کر بیہوش ہوا اور پھر اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق ہو گیا۔
ترکیے میں پھر زلزلہ، ایک جاں بحق، 69 زخمی، متعدد عمارات منہدم
میڈیا کے مطابق 5.6 شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر چار منٹ پر آیا۔