نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان
نگران حکومت کی بات کوئی نہیں سن رہا ، سینیئر اداکار
پاک فوج پاکستان کی آن، پاکستان کی شان، جاوید شیخ کا خصوصی پیغام
ہم اپنے گھروں میں سکون سے سوتے ہیں کیونکہ پاک فوج کے جوان ہماری سرحدوں کو محفوظ بناتے ہیں
عمران خان سفارشیوں کیساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ جاوید شیخ نے بتا دیا
سابق صدر آصف علی زرداری یاروں کے یار ہیں اور نواز شریف پیار کرنے والے شخص ہیں، جاوید شیخ
جاوید شیخ کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا
گولڈن ویزہ ملنے پر بہت خوش ہوں، متحدہ عرب امارات کی حکومت کا بہت شکریہ!
جاوید شیخ کی ‘مسٹر موفی’ میں شمولیت
جاوید شیخ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور سینئر نائب صدر مسٹر موفی پاکستان کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں
اداکار جاوید شیخ نے کورونا ویکسین لگوالی
کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں خود کو محفوظ سمجھ رہا ہوں۔
اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کی راہیں جدا ہو گئیں؟
بہروز سبزواری کے صاحبزادے اور معروف فلم اسٹار جاوید شیخ کے بھانجے شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کی ایک پانچ سالہ بیٹی بھی ہے۔
مشرق وسطیٰ، امریکہ، اور یورپ میں فلم ’’سپرسٹار‘‘ ریلیز کردی گئی
امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں فلم سپراسٹار دیکھنے کےلیے پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد سنیماگھر پہنچی
سال کی سب سے بڑی فلم ’سپر اسٹار‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
مومنہ اینڈ دُرید پروڈکشنز کی یہ پیشکش ہم فلمز کے بینر تلے اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
پاکستان کے سو سال، رہبر ترقی و کمال
پاکستان کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ اور کامیاب ملک دیکھنے کے لئے خلوص دل سے کام کرنے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی