تحریک عدم اعتماد ،اپوزیشن کی تیاریاں تیز،مسودہ تیار

تحریک عدم اعتماد سے متعلق لیگل ٹیم نے 3  تحاریک  کےمسودے تیار کیے

 عمران خان! ابھی بھی وقت ہے استعفیٰ دیدو، آؤ ہمارا مقابلہ کرو: بلاول بھٹو

 ریلیف غریب لوگوں کو نہیں بلکہ ارب پتی افراد کو دیا جاتا ہے، چیئرمین پی پی کا عوامی مارچ سے خطاب

نہ پہلے فون آئے تھے نہ اب آئے ہیں، اسپیکر کے کردار کو دیکھنا ہے: یوسف رضا گیلانی

قانونی ماہرین کو اسپیکر کے کردار کا جائزہ لینے کا کام سونپ دیا گیا ہے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل

علیم خان اور جہانگیر خان ترین مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے

عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان  کا جنوبی پنجاب صوبہ کا بل قومی اسمبلی لانے کا فیصلہ

خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتادی

کوشش ہو گی کہ ایمپائر غیرجانبدار ہوجائے، رہنما پیپلز پارٹی

حزب اختلاف شوق پورا کر لے، اندازہ ہو جائے گا، وزیر اعظم

مطمئن رہیں۔ ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں، پارٹی ارکان کی وزیر اعظم کو یقین دہانی

 اب کٹھ پتلی میدان میں ہو گا، دیکھیں گے عوام کس کے ساتھ ہوں گے؟ بلاول بھٹو

نمبرز پورے ہیں، بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں،کچھ پتہ نہیں آخر میں کیا ہوگا؟ چیئرمین پی پی کی ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا،چودھری پرویزالٰہی

عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز