سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، بلاول

 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونا پڑے گا ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا، چیئرمین پیپلز پارٹی 

شہباز شریف نے بلاول کو نو لفٹ کرائی ہے، فردوس عاشق

شریف خاندان میں گہری دراڑوں کا گواہ اب توشہزادہ بھی بن چکا ہے۔

حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو یا لانگ مارچ کا سامنا کرے، پی ڈی ایم کا الٹی میٹم

31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی استعفے اپنی جماعتوں کے قائدین کو دے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈائیلاگ کا وقت گزر چکا اب لانگ مارچ ہو گا، بلاول بھٹو

ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رابطہ کرنا بند کریں، ہم سب ایک ہو کر اسلام آباد پہنچ کر آپ کی حکومت کو بھگائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

جیالے گھروں سے نکلیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں، بلاول بھٹو

کٹھ پتلی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے، چیئرمین پی پی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب

بلاول کو رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے استعفیٰ بھیج دیا

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ملتان کے صوبائی حلقے پی پی -211 سے منتخب رکن اسمبلی ہیں۔

پی ڈی ایم اجلاس: ن لیگ نے فضل الرحمان کو استعفے جمع کرانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

خالی آسامیوں پر بھرتیاں شروع کریں، بلاول کی وزیراعلیٰ کو ہدایت

نجی شعبے کے اشتراک سے بھی روزگارکے مزید مواقع  پیدا ہو سکتے ہیں، پی پی چیئرمین سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پیپلزپارٹی کے فاؤنڈیشن ڈے پر ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کروں گا، بلاول

ٹاپ اسٹوریز