عمران خان کو مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے، بلاول

نیازی سرکار ہماری فعال اپوزیشن سے خوفزدہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ایف آئی اے حکام نے انہیں امیگریشن کاؤنٹر پر اس وقت روکا جب وہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور دیگر کے ہمراہ سیؤل (جنوبی کوریا) جا رہے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ، سابق چیرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ہائیکورٹ کی جانب سے سابق چیرمین نادرا طارق ملک کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دئے دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

حمزہ شہباز کو ون ٹائم باہر جانے کی اجازت ملی ہے اور وہ جلد برطانیہ روانہ ہوں گے۔

حکومت احتساب کو بطور انتقام استعمال کررہی، اپوزیشن کا الزام

ہمارے لیے الگ اور حکومت کے لیے الگ پاکستان ہے،روبینہ خورشید عالم کی پروگرام نیوزلائن میں گفتگو

حکومت کابلاول، مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل  17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا تھا۔

’بہتر ہوتا وزیراعظم ای سی ایل کے معاملے پر اسمبلی آکر بات کرتے‘

عمران خان نے ایوان کے اجلاس اور ای سی ایل سے متعلق بیان دیا، اچھا ہوتا اگر وہ یہ بیان ٹوئیٹ کی  بجائے اسمبلی میں دیتے۔

اراکین اسمبلی ای سی ایل میں نام آنے پر خوفزدہ کیوں ہیں، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے پاکستان میں کرنے کے لیے بہت سے کام ابھی باقی ہیں لیکن انہیں بیرون ملک جانے میں بہت دلچسپی ہے۔

شریف فیملی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے متفرق درخواست دائر

ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق وجوہات پر مبنی حکومتی میمورنڈم درخواست کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو ہو گا

مسلم لیگ نون کے رکن خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز