ایم کیو ایم کو پی ٹی آئی کے ساتھ رہ کر بھی کچھ نہیں مل رہا، سینئر تجزیہ کار

نذیر لغاری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اگر حکومت سے الگ ہو جاتی ہے تو یہ اپنی عزت و آبرو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے ورنہ ان کا برا حال ہو گا۔

خالد مقبول صدیقی، اسد عمر ملاقات ختم، ڈیڈ لاک برقرار

ایم کیو ایم نے اسد عمر کی یقین دھانی کے باوجود اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا، ذرائع

خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہونا چاہیے، فاروق ستار

وفاقی وزیر کی حیثیت سے خالد مقبول صدیقی کو بہت پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا بلکہ انہیں وزارت لینی ہی نہیں چاہیے تھی۔

پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بی این پی (مینگل) کو بھی حکومت سے تحفظات

بی این پی مینگل پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں بلوچستان کو حصہ نہ ملنے پر نالاں ہے، ذرائع

ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان کی سوچ کی عکاسی کے عین مطابق سیاسی جماعت ہے، وفاقی وزیر

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

حکومت قائم اور مضبوط ہے ، رانا ثناللہ اپوزیشن میں ہے وہ تو حکومت جانے کی بات ہی کریں گے، شفقت محمود

وفاقی حکومت میں شامل رہنے کے حوالے سے اب فیصلہ کرنا ہو گا، وسیم اختر

‘وفاقی اور صوبائی حکومت کراچی پر سیاسی بیان بازی کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے’

سرکلر ریلوے کا منصوبہ پنجاب میں ہوتا تو کب کا مکمل ہو چکا ہوتا، وزیر ٹرانسپورٹ

سندھ کے وفاق کے ساتھ اختلافات نہیں ہیں لیکن وفاق خود صوبے کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں ہے۔ اویس قادر شاہ کا دعویٰ

ایم کیو ایم کا وفاقی وزیر اسد عمر کو دو ٹوک جواب: اندرونی کہانی منظر عام پر

آئندہ حکومت سندھ سے بہتر تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ایم کیو ایم کو یقین دہانی

ٹاپ اسٹوریز