آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر

آصف علی زرداری کی نااہلی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

آصف زرداری، فریال تالپور نے نظر ثانی کی درخواست جمع کرا دی

آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔

عمران خان 2020 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، منظور وسان کا خواب

ہوسکتا ہے کہ آنے والا وزیر اعظم پی ٹی آئی سے ہو اور یا یہ بھی ممکن ہے کہ کسی اور پارٹی سے ہو۔

نیب کا آصف زرداری، فریال تالپور، مراد علی شاہ کو طلب کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنماؤں سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

آصف علی زرداری اور فریال تالپور آج منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دیں گے۔

آصف علی زرداری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی دو درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔

عمران خان پانچ سال پورے نہیں کریں گے، زرداری

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہیں چل رہی تو یہ ہمیں بتائیں ہم ان کو بتائیں گے کہ حکومت کیسی چلانی ہے۔

کسی وزیر کی خواہش پر زرداری کو گرفتار نہیں کریں گے، نیب ترجمان

نیب نے وفاقی وزیرکی نیب میں جاری ایک کیس کے سلسلے میں میڈیا کو دیے گئے مختلف بیانات اور انٹرویوز کے متن پیمرا سے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہبازشریف نے زرداری کو اسلام آباد میں گھسیٹا، جہانگیرترین

دونوں پارٹیوں کو مبارک باد دیتا ہوں، جہانگیرترین کا ٹویٹ

اپوزیشن میں اتحاد ہوگیا، شہباز شریف اور آصف زرداری متفق

شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز