پی سی بی نے سوریا کمار کے بعد ارشدیپ کیخلاف بھی آئی سی سی میں درخواست دیدی
بھارتی کھلاڑی نے کھلاڑیوں کو نازیبا اشارے کئے ، درخواست میں موقف
ہاتھ نہ ملانے کا معاملہ ، پاکستان نے آئی سی سی کے سامنے 2 مطالبات رکھ دیئے
اینڈی پائیکرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹا کر سوریا کمار کو سیاسی گفتگو پر پینلٹی ڈال دی جائے ، پاکستان
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ ایک کروڑ ، 38 لاکھ ، 80 ہزار انعامی رقم کا اعلان
فاتح ٹیم کو 44 لاکھ 8 ہزار ، رنرز اپ کو 2.24 ملین ڈالر ملیں گے
چیمپئنز ٹرافی ، دبئی میں ہونیوالے 4 میچز کیلئے اضافی ٹکٹس کی آج سے فروخت
اضافی ٹکٹ بھارت کے تین لیگ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے لئے ہوں گے
چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ، فاتح ٹیم کو 22 لاکھ ، 40 ہزار ڈالر ملیں گے
رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ ، 20 ہزار ، سیمی فائنل ہارنے والی دونوں ٹیموں کو 5 لاکھ ، 60 ہزار ڈالر کی رقم ملے گی
جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
عہدہ سنبھالنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں ، خواتین کے کھیل کی ترقی ضروری ہے ، جے شاہ
چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جانے سے انکار ، آئی سی سی نے بھارت سے تحریری وجوہات مانگ لیں
بھارتی ٹیم کے نہ آنے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو گا ، ذرائع
نئی ٹیسٹ رینکنگ ، جوروٹ پہلے نمبر پر براجمان ، سعود شکیل ٹاپ ٹین میں شامل
ویرات کوہلی 14 ویں ، بابر اعظم 18 ویں نمبر پر آ گئے
ملک کے 3 بڑے اسٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
محسن نقوی نے پی سی بی حکام کے ساتھ ابتدائی ڈیزائن کا تفصیلی جائزہ لیا۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری
ون ڈے اور ٹی20 میں اوورز کے درمیان سٹاپ واچ کااستعمال لازمی قرار
آئی سی سی کو چیئرمین پی سی بی کے دو عہدوں پر کوئی اعتراض نہیں
پاکستان کے حوالے سے اس وقت ایسی کوئی تشویش نہیں ہے، کونسل ذرائع
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے
آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ، سری لنکن کپتان ہسارنگا پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ
امپائر کا فیصلہ نہ ماننے پر افغان کھلاڑی رحمان اللہ گرباز پر بھی میچ فیس کا 15 فیصدجرمانہ لگا دیا گیا
برطانوی کلب کرکٹر پر طویل پابندی عائد
اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کرکٹر رضوان جاوید کو سنائی گئی جو دوسری بڑی سزا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگز پر بھارتی کھلاڑیوں کا راج
ون ڈے رینکنگز کے بہترین بلے بازوں میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت فائنل میں پہنچ گیا
دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
جے شاہ لگاتار تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین مقرر
وہ آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کیلئے بھی انتخاب لڑنا چاہتے تھے، بھارتی میڈیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ پرعائد پابندی ختم،رکنیت بحال
آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ پر 2023میں پابندی عائد کی تھی
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔
اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ،کرکٹرناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد
بنگلہ دیشی کرکٹر نے کوڈ کی 3 شقوں کی خلاف ورزی کو تسلیم کیا ہے جس کے بعد ان کو سزا سنادی گئی

