اسٹاک مارکیٹ 36،547 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر 145 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے اختتام پر104 پوائنٹس کمی

کاروبار کے اختتام پر104 پوائنٹس کمی سے 37 ہزار 26 کی سطح پر بند ہوا، 6.31 ارب روپے مالیت کے 17.72کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا

100 انڈیکس 301 پوائنٹس اضافے پر بند

ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس کا اضافہ، 36ہزار 504 کی سطح پر بند

مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں 140 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا

100 انڈیکس 497 پوائنٹس کی کمی پر بند 

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 36901 پوائنٹس سے ہوا تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں مارکیٹ مندی کا شکار ہوگئی تھی۔

100 انڈیکس میں 480 پوائنٹس کا اضافہ، 37292 کی سطح پربند

100 انڈیکس میں ایک دن میں 1.25 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 60 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگی تھی۔

100 انڈیکس 629 پوائنٹس کمی کے بعد 37 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 86 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

اسٹاک مارکیٹ 37 ہزار 381 کی سطح پر بند

کرنسی مارکیٹ میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کی کمی ریکاڑد کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز