ججز کا استعفیٰ آنا مستقبل کے لیے اچھا ثابت نہیں ہو گا، رہنما پیپلز پارٹی
فیض آباد دھرنے میں کہا ہے کہ بطور وزیراعظم کوئی کوتاہی تھی تو تیار ہوں۔
ترازو امن، انصاف اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔
ٹکٹ لوئر جنوبی وزیرستان کے نصیر اللہ خان وزیر کو جاری کیا گیا۔
قانون کے سامنے پیش ہوتے نہیں اور کاغذات نامزدگی جمع کروانے آ جاتے ہیں۔
والدہ عثمان ڈار کے این اے 71 اور پی پی 46 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے
جیالے اور کارکن سیدھے ہوجائیں اور مجھے کامیاب کرائیں، علی حسن ہنگورو
قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر سلیم مانڈوی والا پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔
مجموعی طور پر 59 فیصد یعنی 7166 امیدواران کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلیوں میں گئے
مسلم لیگ ن نے بلوچستان اسمبلی کیلئے 42 امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا۔
جماعت اسلامی کا امیدوار شیراز جدون کے مقابلے سے دستبردار ہو گیا۔
وزیراعظم نے بھی تحقیقات کرانے کا سرسری ساسیاسی بیان دیا ہے ، مشیر قانون وزیراعلی پنجاب
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
علیم خان نے این اے 147 اور پی پی 209 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔














