بانی پی ٹی آئی کے الزامات غلط اور جھوٹے ہیں، امریکہ

ہم چاہتے ہیں پاکستانی عوام اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرسکیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکہ

میتھیو ملر نے پاک ایران گیس منصوبے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

امریکہ میں نامعلوم غباروں کی پرواز

فوجی طیارے اس وقت نامعلوم غبارے کا سراغ لگا رہے ہیں۔

واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی گئی

عمر کی حد میں کمی سے زیر استعمال سروسز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی۔

پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، امریکہ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی عدالت کا ٹرمپ پر جرمانہ، کاروبار سے بھی روک دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکہ نے تشویش کا اظہار کر دیا

عام انتخابات میں ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے، جان کربی

امریکہ میں بھارتیوں کی پراسرار موت، ایک ماہ میں 14 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک گھر سے میاں بیوی اور ان کے 4 سالہ جڑواں بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

آئندہ بننے والی حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: امریکہ

انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، صحافیوں پر حملوں، انٹرنیٹ و موبائل سروسز پر پابندیوں کی مذمت

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنا دینے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز