جنوبی پنجاب صوبے کا قیام: شاہ محمود قریشی نے آئینی ترمیمی بل اسپیکر کو پیش کر دیا

جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے ، وزیر خارجہ

عمران اور اس کے ایم این ایز کی سوشل میڈیا مہم کا آئی ایس پی آر یا اعلیٰ عدلیہ نوٹس لیں: بلاول

بزدل کپتان بھاگ رہا ہے، آپ بھٹو نہیں بن سکتے، بنی گالہ کا تحفظ کیسے کریں گے؟ پریس کانفرنس سے خطاب

عدم اعتماد والے دن تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بارنے آئینی درخواست دیدی

سیاسی بیانات سے عدم اعتماد کے روز فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ہے

غیر آئینی اقدام اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسپیکر قومی اسمبلی

جو بھی ہوگا (ق) لیگ کے مشورے سے  ہو گا، اسد قیصر کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے، مونس الٰہی

ہم اپنے وعدوں کے پابند ہیں اوران کا مکمل احترام کریں گے، وفاقی وزیر برائے بحری امور کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بات چیت

قانون سازی عمران خان کی ذات کے لیے نہیں، عوام کے لیے ہے: فروغ نسیم

کمیٹی اجلاس میں ہماری اکثریت تھی، وفاقی وزیر قانون کی غیر رسمی بات چیت

اراکین پارلیمنٹ مؤثر قانون سازی سے عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں، اسد قیصر

 بلدیاتی نمائندوں کو نچلی سطح پر مسائل حل کرنے کے لیے بااختیار بنانا ضروری ہے، چودھری پرویز الٰہی سے اسپیکر قومی اسمبلی کی بات چیت

مشترکہ اجلاس دوبارہ بلایا جائیگا، اپوزیشن سے رابطہ کرونگا: اسد قیصر

حکومت قانون سازی کے عمل میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

الیکٹرانک ووٹنگ: حکومت کا مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر غور

وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے صلاح و مشورہ کیا ہے۔

پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کامرس پالیسی لانیکا اعلان، وزارت تجارت کی بریفنگ

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہ زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی کو بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز