ماضی میں تحریک انصاف نے بیان حلفی کا پاس بھی نہیں رکھا، انتظامیہ کا مؤقف
ہفتے کو شہریوں کو راستوں کی بندش کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے گئے۔
یہاں پہنچ کر انسان تاریخ اور قدرت کی رعنائیوں میں کھو جاتا ہے۔
تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی
شہریوں کو آکشن میں 50 فِٹ گہرا برساتی نالہ بیچ دیا۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
ملازمین کو عمر تنویر کے آفس میں حبس بے جا میں رکھا گیا۔
وکلاء کے لباس میں شرپسند عناصر کے داخلے کا خدشہ ہے
عمران خان کی دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، ترجمان اسلام آباد پولیس
عمران خان کل اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے، اسد عمر
ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان اور وکلاء کی علاوہ کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔
حکومت اب کل کے لیے کون سے غیر قانونی اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ؟ اسد عمر














