طالبہ سے زیادتی،ملزمان کا ریمانڈ منظور

 سی پی او راولپنڈی اور ترجمان پنجاب حکومت  نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملزموں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن شروع

آپریشن کے دوران  کارڈیلروں کی جانب سے قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور غیرقانونی ریمپوں کو بھی توڑا گیا ہے۔

‘ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جاسکتی’

ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے, حامد میر

اسلام آباد: کوریج کے دوران ہم نیوز کی ٹیم پر تشدد

ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری اور کیمرہ مین واحد پر کوریج کے دوران حملہ کیا گیا جبکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں

اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پرہونے والے  اعلیٰ سطح کے  اجلاس میں کیا گیاہے۔ 

اسلام آباد: اختیارات کی جنگ نے شہر کو قلت آب سےدوچار کردیا

اسلام آباد کو 51 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے، شہر میں نصب متعدد ٹیوب ویلز بھی ناکارہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے قلت آب نے بحرانی کیفیت کو جنم دیا ہے۔

’ڈالر 150 روپے تک پہنچ سکتا ہے‘

محمد زبیر نے کہا کہ حماد اظہر کو کیوں معاشی ٹیم کا حصہ بنایا گیا انہیں تو معیشت کا کچھ معلوم ہی نہیں۔

اب سفارش نہیں چلے گی 

ملازمین کو کسی بھی صورت میڈیا کو سرکاری معلومات اور ڈیٹا دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

ماہ صیام کا رحمتوں بھرا عشرہ گزر گیا : روزہ داروں کا ’لٹنا‘ نہ رکا

مارکیٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو دراصل اس رقم کی بھی ’وصولی‘ کرنی ہے جو وہ جرمانے کی شکل میں حکومتی خزانے میں جمع کرارہے ہیں۔

ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اگر پیسہ نہ ہو تو گھر نہیں چلتا یہ تو ملک ہے، اگر خزانہ خالی ہو تو ملک کیسے چلے گا،معاون خصوصی برائے اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز