آج کا دن فخر کا ہے، ہم ملک کے دفاع کے لیے متحد ہیں: اسد قیصر
اللہ نے پاکستان کو سرخرو کیا، پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ ، اگلے ہفتے ہونیوالی ملاقات بارے مشاورت
ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کا پیغام مولانا فضل الرحمن تک پہنچایا جائے گا ، ذرائع
سویلینز کے کیسز فوجی عدالت میں سننے کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ، اسد قیصر
مذاکرات کیلئے کوئی ضامن نہیں ، حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں
حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ تسلیم کر لیا ، اسد قیصر
مذاکرات کے دوران بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
قومی اسمبلی میں رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ، ایکدوسرے پر الزامات
سرکاری وسائل سے وفاق پر چڑھائی کی ، رانا تنویر ، ہمارے ایم این ایز کو تنگ کرکے استعفے مانگے جا رہے ہیں ، اسد قیصر
ملکی صورتحال پر جرگہ بلانے پر غور کر رہے ہیں ، تحریک انصاف
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو بات کرنے کو تیار ہیں ، اسد قیصر
مذاکرات کی خبریں غلط ، اسپیکر کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا ، اسد قیصر
پھر سوال کرتا ہوں 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
امن و امن کی صورتحال خراب ، حکومت دہشتگردوں کے بجائے پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے ، اسد قیصر
پیپلز پارٹی 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک ہے ، سیاسی قیدی رہا کئے جائیں
ہمارا احتجاج ختم نہیں ہوا ، سیاسی جماعتیں غیر قانونی حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں ، اسد قیصر
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ، ظلم کیخلاف ہر حد تک جائیں گے
مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے ، دیکھتے ہیں حکومت کتنی سنجیدگی سے آگے بڑھتی ہے ، اسد قیصر
احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کر دی ، بشریٰ بی بی غیر سیاسی ہیں