زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنے کا اعلان
کچھ اہداف ہیں جس کی وجہ سے وہ فوری شادی کا ارادہ نہیں رکھتے، زوہاب خان
نانا پاٹیکر کا سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔
نامور اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے
انہوں نے مشہور زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس کےعلاوہ مختلف ڈراموں میں کرداراداکیا
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی
شہریت کی دستاویز میں اکشے کمار کا پورا اور اصلی نام اکشے ہری اوم بھاٹیا لکھا ہوا ہے۔
لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ مسمار کر کے رہائشی منصوبہ بنانے کی تیاری
رہائشی منصوبے سے 900 کروڑ کا منافع ہونے کی توقع ہے۔
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال کا اعلان، فنکار اسٹوڈیو چھوڑ کر پہنچنے لگے
ہڑتال کی وجہ سے نہ صرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ مالی نقصان بھی ہوگا۔
سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف
نصیر الدین شاہ کو اس بیان پر پاکستانی صارفین اور شوبز شخصیات نے آڑے ہاتھوں لیا۔
ممتاز کامیڈین و اداکار ولی شیخ کو مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج
ڈاکوؤں نے ولی شیخ کو 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔
بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔
بھارت، مسلمانوں کو برا سمجھنا فیشن بن چکا، اسلام سے نفرت انتہا کو پہنچ چکی، نصیر الدین شاہ
بی جے پی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مذہب کارڈ استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہے، بالی ووڈ اداکار