اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل،عدالت کا پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسحاق ڈار پاکستان واپس آ جائیں پھر وارنٹ منسوخی کو دیکھیں گے، جج محمد بشیر

اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

نیب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری واپس لے، درخواست

عمران خان کی دھمکیوں کے زور پر الیکشن نہیں ہوگا، پنجاب چلتا رہے گا، سعد رفیق

2018 کا الیکشن چھینا گیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نےمان لیا، ن لیگی رہنما

جب تک نیب ہے حکومت نہیں چل سکتی،الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی

فیصلہ نہ کرنے سے ملک کا ہزاروں ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، سابق وزیراعظم

نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور

پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے منظور کی ہے۔

عدالت نے شہباز شریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو شفاف قرار دے دیا

عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد سمیت دیگر 2 ملزمان کو اشتہاری برقرار رکھا۔

پاکستان کے اربوں روپے بچائے، قبر میں چلا جاؤں حقائق نہیں بدلیں گے، شہباز شریف

ایک ایک دھیلے کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ میرے پاس موجود ہے،، اپوزیشن لیڈر

نیو یارک پراپرٹی کیس، آصف زرداری کی ضمانت منظور

دوران انکوائری گرفتاری کیلئے نیب کو احتساب عدالت سے رجوع کرنا ہو گا، احتساب عدالت

لوگ ہاتھ اٹھا کر حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت لاہور پیش ہوئے

عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کرےگی،آصف زرداری کی پیشگوئی

عمران خان کو لانے والے اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے

ٹاپ اسٹوریز