نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور

نیب

شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری


لاہور: نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ پلی بارگین 16 ارب روپے کی ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ چھوڑ دیا

ہم نیوز نے اس سلسلے میں بتایا ہے کہ پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے منظور کی ہے۔

احتساب عدالت نے اسی ضمن میں متاثرہ خاتون کو تین سالوں میں رقم واپس کرنے کا حکم بھی دیا ہے، متاثرہ خاتون نے احتساب عدالت میں پلی بارگین کی درخواست دے رکھی تھی۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: ملزم زین ملک کی 9 ارب5 کروڑ روپے کی پلی بارگین منظور

نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملزمان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 11 ہزار افراد سے 25 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کیا ہے۔

نیب نے ملزمان کیساتھ6 کروڑ 26 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرلی

ہم نیوز کے مطابق نیب ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ ملزمان مبینہ طور پر 25 ارب 10 کروڑ روپے لے کر ملک سے فرار ہوئے ہیں۔ ملزمان کے خلاف دائر ریفرنس 10 ہزار سے زائد صفحات اور 12 فولڈرز پر مشتمل ہے۔


متعلقہ خبریں