پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کا اعلان ہو گیا

100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی، پی سی بی

بابر اعظم 2021 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین

پاکستانی کپتان نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں 3 سنچریز اور13 ففٹیز بنائیں

ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث ختم

 میچ کے پہلے روز بارش اور خراب موسم کے باعث صرف 57 اوورز کا کھیل ہوا

ایک اعجاز پٹیل، پوری بھارتی ٹیم ڈھیر، ایک اننگز میں 10 وکٹیں

انگلینڈ کے جم لیر اور بھارتی انیل کمبلے کے بعد اعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باولر

کرکٹ کا بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ 27 جنوری سے شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساتویں سیزن کا شیڈول جاری کر دیا

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کی قومی ٹیم کا اعلان

عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے ، علی شان نائب کپتان ہوں گے۔

ویرات کوہلی صفر پر آؤٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

گیند پہلے بیٹ کو لگی یا پیڈ کو، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ہے

رونالڈو دنیائے فٹبال میں 800 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی

رونالڈو نے 2002 میں اسپورٹنگ لزبن کے ساتھ اپنےکریئر کا آغاز کیا تھا

موقع دیا گیا تو ضرور پاکستان ٹیم کا کوچ بنوں گا، عاقب جاوید

 میں نے کبھی کسی سے نوکری نہیں مانگی۔سابق بولر

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

کرکٹ کے میدان میں میری خدمات کے اعتراف میں دبئی کا گولڈن ویزہ ملنا اعزاز کی بات ہے۔

ٹاپ اسٹوریز