چیف سیلکٹر نے بڑے ناموں کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسکواڈ کی تعداد کم کرنے کیلئے شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

بڑے نام ڈراپ، ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی کی سیلیکشن کمیٹی نے حسن علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انڈر 19 ورلڈ کپ، ایشیا کپ کیلئے ٹیم اور کپتان کا اعلان

پی سی بی نے  15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، قاسم اکرم کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم

پندرہ دسمبر تک تمام واجب الادا تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔ذرائع کے پی سی بی

کراچی کنگز کی کپتانی جانے پر عماد وسیم کا ردعمل

قومی کرکٹر عماد وسیم نے کراچی کنگز کی کپتانی جانے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے۔

ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے، چین

اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا

بابراعظم کراچی کنگز کے کپتان مقرر

کراچی کنگز کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

ثانیہ مرزا پاکستان میں کس کیساتھ ٹینس کھیلتی رہیں ؟

پاک بھارت ٹینس امن کے لیے بہت اچھا ہے، اعصام الحق

شعیب اختر کی ادھوری خواہش

میچ کے آخری روز عابد علی 91 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز