ویڈیو گیمر ارسلان ایش نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا

27 سالہ ارسلان ایش نے امریکہ کے شہر فلوریڈا میں کھیلا گیا سی ای او 2021 مقابلہ اپنے نام کیا ہے۔

ڈھاکہ ٹیسٹ، تیسرے روز ایک گیند تک نہ پھینکی جا سکی

تین دن میں صرف 63 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا، جس میں پاکستان کے2 وکٹوں پر 188 رنز ہیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

 شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں

ثانیہ مرزا بابر اعظم سے ناراض ہو گئیں

شعیب ملک نے اپنے شو میں بابر سے پسندیدہ بھابھی کے بارے میں سوال کیا تھا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش سے متاثر

میچ آدھا گھنٹہ قبل یعنی پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے شروع ہونا تھا

شائقین کرکٹ کو پوری تعداد میں اسٹیڈیم آنے کی اجازت

 پی ایس ایل اور غیر ملکی ٹیموں کے میچز کے دوران ویکسی نیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

دورہ پاکستان پر آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

کپتان کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈریسنگ روم کو ہی کرکٹ کا میدان بنا لیا

پی سی بی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر  کھلاڑیوں کے کھیلنے کے ویڈیو شیئر کر دی

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان میں ساکر سٹی بنا کرنوجوانوں کی تربیت کریں گے

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ایلین ایش نے جنگ عظیم دوئم سے پہلے  بھی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے کرکٹ کھیلی

ٹاپ اسٹوریز