پی ایس ایل 7: وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑیوں کے نام پیغام

میں پی ایس ایل 7 کا آغاز کر رہا ہوں ، امید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور عوام کو انٹرٹین کرے گی۔

پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے، مائیکل اوون

پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے سے متعلق منصوبہ ہے، سابق فٹبالر

بھارتی بکر میکرز نے منشیات دیں، بلیک میل کیا، دھمکیاں دیں، برینڈن ٹیلر

زمبابوے کے کھلاڑی نے ٹوئٹ میں تین صفحات پر مشتمل تفصیلی بیان پوسٹ کیا ہے

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے

26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

پی ایس ایل کا نیا گانا ’آگے دیکھ‘ ریلیز کر دیا گیا

نئے گانے کو پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔

وزیراعظم کی آئی سی سی ایوارڈز جیتنے پر پاکستانی کرکٹرز کو مبارکباد

 آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے،وزیراعظم  عمران خان

2021 کے سب سے بہترین کرکٹرز کا ایوارڈز شاہین آفریدی کے نام

شاہین آفریدی نے 36 انٹرنیشنل میچوں میں 78 وکٹیں اپنے نام کیں

ویرات نے کپتانی چھوڑی نہیں چھڑوائی گئی ہے، شعیب اختر

کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہ کرتا اور ساری توجہ کھیل کو دیتا، پاکستانی سابق فاسٹ بالر

انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویر کس نے وائرل کی؟

وامیکا کی تصویر وائرل ہونے پر دونوں ستارے ناخوش ہو گئے ہیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان

بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہو گی

ٹاپ اسٹوریز