اصل مقصد ٹیم کا جیتنا ہے، سرفراز احمد

شاہد آفریدی نے زبردست کم بیک کروایا، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی۔

شاہین کا غصہ اور رضوان کا پیار،ویڈیو وائرل

محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کے غصے کے جواب میں انہیں گلے لگنے  کا اشارہ کیا

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کو ٹورنامنٹ میں پہلی شکست

رضوان کی قیادت میں کھیلنے والی ملتان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی سے متبادل کھلاڑی کے لیے درخواست دے گی۔

خوش دل شاہ، عماد وسیم کیلئے خطرے کی گھنٹی

 خوش دل شاہ نے 6 پی ایس ایل میچز میں 12 وکٹیں لیں، جبکہ عماد وسیم صرف دو کھلاڑی ہی آوٹ کرسکے

رضوان کو ملتان سلطانز کی کپتانی دینے کا فیصلہ کس کا تھا؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

میری خواہش ہے جو ٹیم ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلے وہ جیت جائے، رہنما پی ٹی آئی

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کی مسلسل چھٹی فتح

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7 کے سولہویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ: آج سے لاہور میں رونق لگے گی

پہلے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز