آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں پاکستان آئیں گی، فیصل جاوید

 پی ایس ایل ٹیمیں جذبے اور جنون کا گلدستہ سجانے جا رہی ہیں، رہنما پی ٹی آئی

ویکسین نہیں لگواوں گا، جوکووچ کی دبئی ٹورنامنٹ کھیلنے کی تیاری

ٹورنامنٹ میں  کھلاڑوں کی ایک لیکڈ فہرست سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت مشکوک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹریننگ سیشن کے دوران شاہد آفریدی کو کمر کی تکلیف کی شکایت ہوئی

راشد خان پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پرجوش

لاہور قلندرز میں شامل ہونے کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتا۔افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

سابق انگلش کرکٹر جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ اورسابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

کراچی کنگز کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

  آل راونڈر عماد وسیم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری ، بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ فخر زمان 12ویں نمبر پر ہیں

پی سی ایل کی کامیاب ٹیمیں

پاکستان سپر لیگ میں اب تک کون کون سی ٹیمیں ٹرافی اٹھا چکی ہیں؟ 

کیمرون میں فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ، 8 افراد ہلاک

تماشائیوں کے ہجوم نے ایک ساتھ انٹری لینے کے کوشش کی، کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی

پی ایس ایل 7: وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑیوں کے نام پیغام

میں پی ایس ایل 7 کا آغاز کر رہا ہوں ، امید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور عوام کو انٹرٹین کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز