پی ایس ایل کا نیا گانا ’آگے دیکھ‘ ریلیز کر دیا گیا



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نیا گانا ’آگے دیکھ‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔

نئے گانے کو پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے اور ریلیز ہونے کے چند منٹوں میں ہزاروں لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز 27جنوری کو ہو گا۔


متعلقہ خبریں