پاکستان آسٹریلیا سیریز، بارش کے باعث ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا آج پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا تیسرا روز تھا

فواد احمد کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

فواد احمد نے پیر کو آسٹریلوی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کیا تھا، جہاں اُن کا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔

پاکستان آسٹریلیا سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

کمینٹری پینل دونوں ممالک کے مابین 24 سال بعد 4 مارچ سے 5 اپریل تک پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز میں کمنٹری کرے گا۔

دھانی پرفارم کریں پھر چاہے جشن مناتے ہوئےاسٹیڈیم سے باہر چلے جائیں، آفریدی

کھلاڑیوں سے صرف اتنا چاہتاہوں کہ ان کی توجہ کرکٹ پر رہے، شاہد آفریدی

غیر ملکی کھلاڑی اسلام میں دلچسپی لیتے ہیں، محمد رضوان

انگلش کھلاری ڈیوڈ ولی اور سنگاپورین کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے کئی بار اسلام سے متعلق سوالات کیے، وکٹ کیپر

شعیب اختر نے شاہد آفریدی کو کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی

لالہ نے ڈیلیٹ ہوئی ٹوئٹ پر شعیب اختر کو جواب دے دیا

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں حکمرانی برقرار

 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی

حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

وہ سمر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے 6 میچوں میں حصہ لیں گے

ٹاپ اسٹوریز