مکی آرتھر کی تقرری گاؤں میں سرکس کے جوکر کی واپسی ہے، رمیز راجا

سابق چیئرمین کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پرشدید تنقید

بابر اور رضوان کی افتخار احمد سے عیدی مانگنے کی ویڈیو وائرل

بابراعظم نے افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے۔

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان کو پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک برتری حاصل ہے۔

اہلیہ کیا کہتی ہیں؟ فاسٹ باؤلر کا سسر بارے بھی بڑا دعویٰ

شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی

بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

 کرکٹر کو گائیڈ کرنے والوں کو مشورہ ہے بابر سے کپتانی چھڑوا دیں

چیٹ جی پی ٹی کی بہترین کرکٹ ٹیم کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

اس ٹیم میں دو پاکستان کرکٹرز، دو بھارتی، چار آسٹریلوی، دو جنوبی افریقی جب کہ ایک ایک کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا شامل ہے۔

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کا معاملہ، بھارتی بورڈ کی نئی منصوبہ بندی سامنے آگئی

پی سی بی ابھی تک ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے میں غیر یقینی صورتحال سے دوچار

سینیئر کرکٹرز کے راز فاش کردیے تو لوگ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، عمر اکمل

ایسا نہ ہو کہ ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہوجائے۔  

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

سابق کوچ کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی

شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعزاز

قومی کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی نصف سنچری مکمل کر لی

ٹاپ اسٹوریز