ہرشا بھوگلے نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کو پاکستان کیلئے بڑا نقصان قرار دیدیا

قومی فاسٹ بولر نہ صرف ورلڈکپ بلکہ کم ازکم 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے دور ہوسکتے ہیں

ورلڈکپ 2023، پاکستانی ٹیم 25 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

اس سے پہلے وہاب ریاض نے بھی 30 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان کیا تھا

مصباح الحق پاکستان اوور 40 ٹیم کے کپتان مقرر

گلوبل کپ ایونٹ کیلئے اعلان کردہ پاکستان ٹیم کی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن رضا اور محمد سمیع بھی شامل ہیں۔

پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، ناصر حسین

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بلا شبہ ایک اچھی ٹیم کی کشش موجود ہے، حال ہی کے نتائج پاکستان کے لیے سبق آموز رہیں گے، اوئن مورگن

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

زمان خان کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ عماد وسیم کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی پر بھی غور ہوگا۔

انجری کے باعث نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ

کندھے کی انجری کا جائزہ لیا جارہا، میڈیکل پینل جلد از جلد کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کریگا، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز