گوگل نے اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کردیا

سمارٹ سٹی ایک ایسا منصوبہ تھا جس میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل12ایکڑ پر محیط شہر بسایا جانا تھا

فیس بک کا ادارتی بورڈ کا اعلان، پاکستان کی نگہت داد بھی شامل

بورڈ کمپنی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیس بک اور انسٹاگرام پر مواد کے متعلق فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکے گا

تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز پر بھارتی ہیکرز کا سائبر حملہ

ادارہ تذویراتی مطالعہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہیکرز،  بزدلانہ سائبر دراندازی کر رہے ہیں جس کا انجام ابھینندن جیسا ہو گا

پلاسٹک کے جدید طبی آلے سے کورونا کی جلد تشخیص ممکن

پلاسٹک کے آلے میں ایسے سنسر موجود ہیں جس کو گردن پر لگا کر گلے کی حرکت، سانس لینے، دل دھڑکنے کی شرح اور درجہ حرارت کا پتا لگایا جا سکتا ہے

چین میں آزمائشی بنیادوں پر دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز

یہ خودمختار ڈیجیٹل کرنسی ڈالر کی بنیاد پر قائم تجارتی نظام کا ایک عملی متبادل ہے اور کسی بھی ملک یا کمپنی کو پابندی جیسی دھمکیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑتا

گوگل اور فیس بک کے اشتہارات میں کمی، یوٹیوبرز کی آمدن بھی کم ہونے کا امکان

اشتہار دینے والی کمپنیوں نے معاشی مشکلات کے سبب گوگل اور فیس بک کو اشتہار دینا یا تو ختم کر دیئے ہیں اور یا تعداد کم کردی ہے

کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلیے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک

‘ویکسین تیار کرنے کی معلومات چرانے کے لیے ایک خفیہ سائبر جاسوس جنگ شروع ہوچکی ہے۔‘

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز کیے جانے کا امکان

 ریمڈیسیوئیر(Remdesivir) سے کم وقت میں کورونا متاثرین صحتیاب ہوسکتے ہیں۔، ڈاکٹر فاؤسی کا دعویٰ

گوگل کی جانب سے صارفین کے لیے مفت سروس

گوگل میٹ ویڈیو کانفرنسنگ ایپ صارفین یکم مئی سے بالکل مفت استعمال کرنے کے مجاز ہوں گے۔

ہشیار: ٹوئٹر نے پرانی سروس بند کردی

پوری دنیا میں لاکھوں اکاؤنٹس بند ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز