دفاعی معاہدوں کے عملی اثرات کا تعین متعلقہ شرائط، قانونی مراحل اور مستقبل میں کیے جانے والے اقدامات سے ہوگا۔
Author: فرحان محمد خان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کا سیاسی سفر اس بات کی مثال ہے کہ سیاسی لچک کس طرح ایک جماعت کو مختلف ادوار میں اقتدار، اپوزیشن اور مذاکرات کے میدان میں اپنا کردار برقرار رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔
گزشتہ روز کئی گھنٹے تک مذاکرات جاری رہنے کے باوجود کوئی نتیجہ سامنے نہیں آسکا جبکہ سہیل آفریدی آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔
سوشل میڈیا پر رپورٹس زیر گردش ہیں کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے کی شادی ایک یورپی خاندان میں ہونے والی ہے۔
پولیس بیان کے مطابق اے آئی جی نے ساؤتھ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کو ہدایت کی کہ وہ 3 روز کے اندر رپورٹ پیش کریں۔
پاکستان میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو قانون کے ذریعے محدود کرنے کی بحث ایک بار چھڑ گئی ہے۔