11 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا نقصان نہیں پہنچا سکتا، فوادچودھری

کچھ دن پہلے پتہ چلا کہ سینی ٹائزر نہیں مل رہے، ابتدائی طور پر ہم 800 سینی ٹائزر بنارہے تھے تاہم اب آٹھ ہزار روزانہ بنائیں گے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

حکومت ہر وقت عوام کے لیے سوچتی ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے معاشرے کے تمام طبقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم اقدام اٹھایا۔

کورونا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس بلا لیا

نون لیگ کے تمام قومی، صوبائی اسمبلی، سینیٹ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہونگے

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی اور لاہور کی آب و ہوا میں بہتری

محدود صنعتی سرگرمیاں فضائی آلودگی میں کمی کی بڑی وجہ بن رہی ہیں۔

تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی

آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ ہرنائی میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کورونا: پشاور پولیس نے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کر لئے

ابتدائی طور پر 100سوٹ تیار کیے گئے ہیں جو قرنطینہ میں فرائض انجام دینے والے اہلکار استعمال کریں گے، سی پی او پشاور

پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، 1025 متاثر

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،اسلام آباد میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 296 ہے، عثمان بزدار

 ڈی جی خان  کے قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 176 مریض ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 15 روپے سستا

 پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 96 روپے60 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز