سی این جی 30 مارچ تک بلاتعطل دستیاب ہوگی

سوئی گیس حکام کے مطابق اسٹیشنز کو مسلسل 6روز بلا تعطل گیس کی فراہمی کی جائیگی

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت

عبادت گاہوں پرحملے کا کوئی سیاسی اورمذہبی جواز نہیں، عبادت کی تمام جگہیں مقدس ہیں اور ان کا تحفظ ہرصورت میں یقینی بنایا جائے، دفترخارجہ

کورونا: حکومتی اقدامات سے صورتحال میں بہتری آئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

 فیض اللہ فراق نے کہا کہ زائرین کےلیے500 کمرے مختص کیے اور انہیں اسکریننگ کے بعد قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ 

کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 19 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے

کورونا وائرس،ٹیکس استثنی کے متعلق کابینہ اجلاس

اجلاس میں معیشت پر کورونا کے اثرات، تعمیرات کے شعبہ میں سہولیات دینے اور زخیرہ اندوزں کے خلاف کیے گئے اقدامات کاجائزہ لیا جائے گا

کورونا وائرس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں عدم حاضری پر مقدمہ خارج بھی نہیں ہو گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا صوبے میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ

کچھ لوگ لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست ہے کہ کرفیو نافذ کریں، اویس قادر شاہ

کورونا وائرس کے متعلق سنسنی اور جھوٹ پھیلانےپر گرفتاری

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کے اسے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

چین سے سرجیکل ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چینی سفارتخانے کے مطابق چین ہر مشکل حالات میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔

کورونا وائرس، پنجاب کابینہ کی بلوچستان حکومت کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو مزید ضرورت پڑنے پر بھی ہم ہرطرح کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز