کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں، ظفرمرزا

عوام کو تحفظ دینے کے لیے تمام وسائل فراہم کریں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت

کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔

گلگت بلتستان میں 14 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

پٹرول پمپس آج سیل کردیں گے جب کہ 14 روز تک بینکس بھی بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

ڈویژنل کمشنرز کو زیادہ کیسز والے علاقے سیل کرنے کا اختیار مل گیا

پنجاب حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے افراد کا ڈیٹا ضلعی انتظامیہ کو فراہم کردیا

سندھ: کورونا کے مزید 10مریض صحت یاب

سندھ بھرمیں کورونا سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں کورونا کےمعاشی اثرات، اسٹیئرنگ کمیٹی نےسفارشات مرتب کرلیں

انسدادکورونا کیلئے اگلے 12ماہ میں 83 ارب روپےکی ضرورت ہوگی، اسٹیئرنگ کمیٹی کا تخمینہ

کورونا، پاکستان میں تمام ڈومیسٹک پروازیں بھی منسوخ

ملک کے تمام ایئرپورٹس سے ڈومیسٹک پروازوں کو دو اپریل تک منسوخ کیا گیا ہے ۔

کورونا: سندھ میں لاک ڈاؤن 12/12 گھنٹوں میں تقسیم

صبح آٹھ بجے سے لے کر رات آٹھ بجے تک دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تمام پاکستانی مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑیں گے،جنرل باجوہ

جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف

کورونا: پولیس نے خاوند کو گرفتار کرلیا، فیشن ڈیزائنر ماریہ بی

ماریہ بی کے خاوند طاہر سعید کے مجرمانہ فعل کی وجہ سے پورے گاؤں کو قرنطینہ میں رکھنا پڑے گا، لاہور پولیس

ٹاپ اسٹوریز