بھونڈا مذاق کتنے دن اور چلے گا ؟ اسد عمر

وفاق میں یہ نہیں پتہ چل رہا کہ فیصلہ سازی کا اختیار کس کے پاس ہے، رہنما پی ٹی آئی

موجودہ حالات کی ذمہ داری ہم اکیلے نہیں اٹھا سکتے، شاہد خاقان عباسی

سخت فیصلے بھی کریں اور اس کی ذمہ داری بھی لیں، رہنما مسلم لیگ ن

فوجی افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب

تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران اور ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی

عمرانی سرکار عوام پر قہر بن کر ٹوٹی، حمزہ شہباز

عوام کے لیے درد نہ رکھنے والا حکمرانی کا حق نہیں رکھتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

نیپرا نے آئیسکو پر 6 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا

جولائی 2019 سے جون 2021 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عمران خان نے رابطہ کر کے مراسلے کا ذکر کیا لیکن دکھایا نہیں، سراج الحق

سودی نظام کے خاتمے سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کروانے کیلئے جلسہ کریں گے، امیر جماعت اسلامی

بجلی 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

وزیرِ اعظم کا دورہ کراچی، پی این ایس بدرکی لانچنگ تقریب میں شرکت

پاک بحریہ کےتیسرےملجم کلاس کارویٹ جہازپی این ایس بدرکی لانچنگ تقریب ہوئی

سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی لگا دی

چیئرمین نیب کی نیب ہیڈکوارٹرزاوربیوروز کو عدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی تفصیلات پی ٹی آئی کے خلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمان

اقتدار میں آکر عمران خان نے 23 ہزار ارب روپے سے زائد قرضے لیے, وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز