قیادت نے کیا ڈرنا کوئی کارکن بھی ڈرنے والا نہیں ہے، اسد عمر

عمران خان کے خلاف کچھ ہوا تو ملک میں رد عمل کی ذمہ دار حکومت ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

پاک فوج نے 27 ہیٹ ویو ریلیف سینٹرز قائم کر دیئے

تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

31 مئی سے پہلے فیصلہ کر لیں کہیں گاڑی چھوٹ نہ جائے، شیخ رشید

پنجاب میں کوئی حکومت نہیں اور مرکز میں بھی ایک ووٹ سے لنگڑی لولی حکومت ہے، سابق وزیر داخلہ

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں رہا تو معیشت متاثر ہو گی، وزیر داخلہ

پتا نہیں تھا کہ عمران خان کو نکالنےکے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے، رانا ثنا اللہ

بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سےامداد جاری

جنگلات میں لگی آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں جاری

پی ٹی آئی رہنما  عالمگیر خان کی رہائش گاہ پرپولیس کا چھاپہ

پی ٹی آئی رہنماؤں نے واقعہ کےحوالے سےدرخواست گلشن اقبال تھانےمیں جمع کرا دی

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان  نے نعرے بازی کی

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

ایف آئی اے کی شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت

ٹاپ اسٹوریز