عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

عمران خان کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا

بھارت کے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا، دفتر خارجہ

ایمن الظواہری کارروائی میں پاکستان کی ائیراسپیس استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔

خیرات کے نام پر فنڈز کو سیاست میں استعمال کرنا کیسا ہو گا، مصدق ملک

جو بیان حلفی میں جھوٹ بولتا ہوا سے نیوکلیئر اسٹیٹ چلانےدیں ؟

جن پر مشکلات آرہی ہیں وہ بہانے بہانے میں لندن چلا گیا، وزیر اعلی پنجاب

وردی ایسی ہونی چاہیے جس سے چور ڈاکوؤں کو خوف آئے، پرویز الہی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر تمام اعتراضات  دور کردئیے

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا

چیف الیکشن کمشنر آئینی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے، ان کو عہدے سے ہٹایا جائے، ریفرنس

سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست خارج بھی کی جاسکتی ہے،سپریم کورٹ

عدالت نے پہلے مرحلے میں کامیاب نمائندوں کی فریق بننے کی درخواستیں منظورکرلیں۔

مون سون کا چوتھا اسپیل کل سندھ میں انٹری دے گا

کراچی میں ہفتہ چھ اگست سے بارش کا امکان ہے

صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر کی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد

کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، صدر مملکت

مطمئن کیا جائے عمران خان کے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟سپریم کورٹ

کیا کسی کے بیانات دینے سے اعلی عدلیہ کمزور پڑ گئی ہے؟ جواب دیں، جسٹس یحییٰ آفریدی

ٹاپ اسٹوریز