جماعت اسلامی نے 12 اگست سے حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کر دیا

ملکی حالات کی وجہ سے ہر پانچواں شہری ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب

دنیا اب ہمیں پیسے بھی نہیں دیتی، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف

بجٹ خسارہ 35 سو ارب روپے پہنچ چکا ہے، ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا شہر قائد میں خطاب

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کیخلاف کارروائی ہو گی، حنیف عباسی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ثابت ہو گیا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں ہیں۔

بھارت کشمیریوں سے ان کی منفرد شناخت چھیننا چاہتا ہے، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر

بدترین مظالم کے باوجود بھارت کشمیریوں کا جذبہ آزادی سرد کرنے میں ناکام رہا ہے، شاہ غلام قادر

جوڈیشل کمیشن کے رکن نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

چیف جسٹس کی ذمہ داری ہے کہ تمام ممبران کے تحفظات کو دور کریں، ایڈووکیٹ اختر حسین

کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کی جانب سے کشمیر کے شہدا کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کشمیری بھائیوں کی حقیقی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے، سربراہ پاک فضائیہ

بھارتی غیرقانونی اقدامات کے خلاف عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ترجمان پاک فضائیہ

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سعودی عرب اور اماراتی حکام سے رابطہ

آرمی چیف کی پاکستان کے لیے کی جانے والے کاوش کے نتیجے میں پاکستان کے لیے اچھی خبر جلد متوقع ہے۔

الیکشن کمیشن کیجانب سے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روکنے کا حکم

ہم دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں تاہم اسٹیٹس کو برقرار رہے گا، الیکشن کمیشن

نیب ترامیم کیس: انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کےخلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت کی

ٹاپ اسٹوریز