ٹیکنو کریٹ حکومت کی افواہیں ہیں، ہمیں کوئی پیغام ملا نہ پی ٹی آئی کو ، رانا ثنا اللہ

جو ہو گا آئین کے مطابق ہو گا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ غیر سیاسی رہیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کی گفتگو

ایک سال پہلے کہا تھا پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے، شبر زیدی

سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نہ کر سکے تو پھر وہ لاگ آئیں جو فیصلہ کر سکیں، ممتاز ماہر معاشیات کی ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

امپورٹڈ ٹولے اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اٹھا کر باہر پھینک دیا، مریم اور نگزیب

فارن ایجنٹ نے ملک کے مفادات بیچے، کشمیر کا سواد کیا اور اداروں کی تضحیک کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

کور کمانڈرز کانفرنس: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا عزم

عوام کی خواہشات کے مطابق امن دشمنوں کا بلا تفریق خاتمہ کیا جائے گا۔

جنرل باجوہ کے نزدیک سیاست دانوں کی کرپشن بے معنی تھی، عمران خان

جنرل باجوہ نےاس ملک پر بڑا ظلم کیا اور ہم ڈیفالٹ کے قریب کھڑے ہیں،

جہلم: سیاسی لیڈران کے اسکینڈلز اور آڈیو لیکس کیخلاف احتجاجی ریلی

ملک کو مالیاتی سیاسی بحران کا سامنا ہے جبکہ ہمارے سیاستدان اسکینڈلز اور افیئرز بنانے میں مصروف ہیں۔عالم سید خلیل حسین

دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبرپختونخوا

غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل کو بھی اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔

ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان

جنرل باجوہ سے اختلاف نہیں تھا لیکن وہ احتساب نہیں چاہتے تھے۔

جب اسپیکر سے ملنے جائیں وہ فرار ہو جاتے ہیں، فواد چودھری

پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کے بعد کوئی تنخواہ اور مراعات نہیں ملیں۔

ٹاپ اسٹوریز