ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

طویل خشک موسم کے بعد ایک مغربی لہر بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔

تاریخ میں امر ہو جانے والی بینظیر کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا بینظیر پاک و ہند کی تاریخ میں بے نظیر ہی بن جائے گی

دہشتگردی کا خطرہ:اسلام آباد کے لیےسیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم

بجلی 7روپے 43پیسے فی یونٹ سستی

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہو گا، نیپرا

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی

ہمیں صوبوں میں بھی لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے

 کراچی میں بلدیاتی الیکشن 7ویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان

 سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو کراچی کی حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے لیے خط

سعودی عرب، اسلام آباد میں مقیم اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے اور یہاں موجود شہری احتیاط کریں اور ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں، سفارتخانے کا ٹوئٹر الرٹ

عارف علوی عہدے پر ہیں، مذاکرات کی امید ہے، صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ایک ساتھ ہو گا، اسد عمر

حکومت کا سارا فوکس گھڑی پر ہے، عمران خان کی بڑی کیا چھوٹی کرپشن بھی انہیں نہیں ملی، پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

2023 میں کتنی عام تعطیلات ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری

2023ء میں کل 38 چھٹیاں ہوں گی جن میں 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔

ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

اگر آئی ایم ایف سے معاملات نہیں چلتے توملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز