امپورٹڈ ٹولے اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اٹھا کر باہر پھینک دیا، مریم اور نگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، امپورٹڈ ٹولے اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔

امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،وفاقی کابینہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دکھیل دیا گیا، سیاسی بے روزگاروں کی حکومت 2018 سے لے کر 2022 اپریل تک مسلط تھی ،م۔

انہوں نے کہا کہ استعفیٰ دیں، خطوں کا بہانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرائیں، کیا تکلیف ہے؟

جنرل باجوہ کے نزدیک سیاست دانوں کی کرپشن بے معنی تھی، عمران خان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ نے ملک میں تاریخی مہنگائی و بے روزگاری کی، فارن ایجنٹ نے ملک کے مفادات بیچے، کشمیر کا سواد کیا اور اداروں کی تضحیک کی۔


متعلقہ خبریں