نیٹ فلکس کا ڈھائی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

کمپنی کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس نے واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول سے ملاقات کی۔

معروف بھارتی اداکار تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل

سراٹھ بابو کو ’سیپسس‘ کا مرض لاحق تھا جس سے گردے، پھیپھڑوں، جگر اور دیگر اعضاء متاثر ہوئے ہیں۔

کسی کا بھائی کسی کی جان، سلمان خان کی فلم نے دھوم مچا دی

3 دن میں بھارت سمیت دنیا بھر سے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب

عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان حسین نےنئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں دونوں ایک ساتھ نظر آرہے ہی

کومل رضوی نے شادی کر لی

انہوں نے شادی کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔

سلمان خان نے بھائی کہنے سے کیوں منع کیا؟ پوجا ہیگڑے

انہیں بھائی کہہ کر پکارنا ایک عام سی بات ہے

عرفان خان کی آخری فلم مرحوم کی تیسری برسی پر ریلیز کرنیکا اعلان

اداکار عرفان خان صرف 53 سال کی عمر میں 29 اپریل 2020 کو کینسر کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

شاہ رخ خان آرمی آفیسر بننے کیلئے تیار

راج ہیرانی اور شاہ رخ خان پہلی مرتبہ کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کریں گے

سعودی عرب، نیوم میں فلم انڈسٹری کیلئے منفرد پیشکش

پیشکش سعودی عرب میں 500 بلین ڈالرز کے گیگا پروجیکٹ کی لانچنگ کے موقع پرکی گئی۔

بالی ووڈ کی معروف ہمشکل اداکارائیں

آپ انہیں جانتے بھی ہیں، مگر شاید آپ نے ان کے درمیان کی مماثلت پر غور نہیں کیا ہوگا ۔

ٹاپ اسٹوریز