آریان منشیات کو کیا کہتے تھے؟ کوڈ ورڈ پتہ چل گیا

آریان خان نے  اچت کمار سے بات چیت میں  "فٹ بال" لانے کو کہا تھا

رنبیر اور رتھک کو رام اور راون کے کردار کے لیے 75 کروڑ ملیں گے

ابھی تک سیتا کے کردار کے لیے کسی اداکارہ کو فائنل نہیں کیا گیا ہے

آریان خان کی گرفتاری کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ؟

جو شخص آریان خان کے دوست ارباز مرچنٹ کے ساتھ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن منیش بھانوشالی ہے۔

گیدڑ کی طرح بچے کو کیوں پکڑتے ہو؟ راکھی ساونت آریان خان کے حق میں بول پڑیں

آریان تو بحری جہاز میں صرف تفریح کے لیے گیا تھا اور اسے پکڑ لیا گیا۔

شاہ رخ تو کنگ ہے ہی، گوری کا بھی اپنا مقام

 گوری خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، وہ ایک کامیاب انٹیریئر ڈیکوریٹر اور فلم ساز مانی جاتی ہیں۔

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد

گزشتہ روز جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کی گئی تھی

سارہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد

بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو سنائی

ماں کے لیے حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا

میری والدہ کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے، حدیقہ کیانی

ویکسین نہیں لگواوں گی، مس ہالینڈ، مس ورلڈ کے مقابلے سے دستبردار

مقابلے میں حصہ لینے کے لیے بنیادی شرائط میں سے ایک ویکسین لگوانا ہے

گرفتاری کے بعد پہلی ملاقات، آریان والد شاہ رخ کے گلے لگ کر رو پڑے

  شاہ رخ خان نے گرفتار بیٹے آریان خان سے گرفتاری کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز