ویکسین نہیں لگواوں گی، مس ہالینڈ، مس ورلڈ کے مقابلے سے دستبردار

مقابلے میں حصہ لینے کے لیے بنیادی شرائط میں سے ایک ویکسین لگوانا ہے

گرفتاری کے بعد پہلی ملاقات، آریان والد شاہ رخ کے گلے لگ کر رو پڑے

  شاہ رخ خان نے گرفتار بیٹے آریان خان سے گرفتاری کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔

ڈینیئل کریگ کو واک آف فیم کا ستارہ مل گیا

ڈینیئل کریگ واک آف فیم میں شامل ہونے والی2 ہزار 704شخصیات  کا حصہ بن گئے

ڈرامہ سیریل پری زاد کی ہر طرف دھوم

یوٹیوب پر12ویں قسط کو ایک ہی دن میں 50 لاکھ سے زائد ویوز  حاصل ہوگئے۔

نورا فتیحی دو سال تک کون سا مشکل کام کرتی رہیں؟

کینیڈا میں اضافی آمدنی کے لیے ایک ہوٹل میں ویٹرس کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کا بڑا جرم، 20 سال تک سزا ہو سکتی ہے

تفتیش شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے مشیات استعمال کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کرنیوالے سمیر اداکارہ کے خاوند ہیں

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے خاوند ہیں۔

پاپا سے ملاقات کے لیے سیکریٹری سے وقت لینا پڑتا ہے، آریان خان

کنگ خان کے صاحبزادے نے دوران تفتیش والد کی فلموں سے متعلق بھی معلومات فراہم کی ہیں، میڈیا رپورٹس

جسے پی ٹی وی کے گیٹ سے اندر نہ آنے دیا وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا

ایک ایسا آرٹسٹ چلا گیا جس کی مثال نہیں ملتی، بشریٰ انصاری

جمیز بانڈ کا 5 روز میں 20 ارب سے زائد کا بزنس

برطانیہ اور آئرش سنیما گھروں میں پہلے دن میں 5 ملین پاؤنڈ کا بزنس کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز