متاثرہ شخص کچھ روز قبل خلیجی ممالک سے پشاور آیا تھا،صوبے میں اب تک 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،محکمہ صحت خیبرپختونخوا
monkey pox
اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کو ایم وی اے ویکسین لگائی جا سکے گی
بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ
مریض خلیجی ملک سے پشاور آیا تھا، ایئرپورٹ پردوران اسکریننگ تشخیص ہوئی،ڈی جی پبلک ہیلتھ
سربراہی سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کریں گے
افریقہ کے تمام صوبے اس بیماری سے متاثر ہیں۔
شہری کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ خلیجی ملک سے واپس آیا تھا
عالمی ادارہ صحت نے وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے
متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کا پہلا کیس افریقی سیاح میں 24 مئی کو سامنے آیا تھا