پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتیں عمران خان کی آلہ کار بن کر فساد کی راہ ہموار کرنے سے باز رہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ